يُعد مشروع مبنى متحف العتبة العباسية المقدسة أحد مشاريع تطوير المدينة القديمة وتوسعتها، ويقع في مدخل شارع القبلة المؤدي إلى مرقد أبي الفضل العباس (عليه السلام) في الجهة الجنوبية للعتبة المقدسة.
انجینئرنگ پروجیکٹس ڈیپارٹمنٹ : الکفیل میوزیم پروجیکٹ کی پہلی منزل کے تعمیراتی ڈھانچے کا 90 فیصد کام
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے انجینئرنگ پروجیکٹس ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ الکفیل میوزیم پروجیکٹ کی پہلی منزل کے تعمیراتی ڈھانچے کا 90 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔
محکمہ کے سربراہ انجینئر دیا مجید الصائغ نے کہا کہ "الکفیل ...