روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے خدام کے لیے بنائی گئی رہائشی کالونی مجمع العباس(ع) السکنی میں پکی سڑکوں کا جال بچھانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے اور ان کے معیاری ہونے کی جانچ بھی کر لی گئی ہے۔
کالونی میں موجود مرکزی سڑک 30 میٹر چوڑی ہے جبکہ فرعی سڑکیں 10 میٹر چوڑائی پر مشتمل ہیں۔