روضہ مبارک حضرت عباس(ع) سے براہ راست نشریات (SNG) کا آغاز.....

حضرت عباس علیہ السلام کے جشن میلاد کے پُرمسرت دن روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام نے باقاعدہ طور پر اپنی براہ راست نشریات(SNG) کا آغاز کر دیا ہے کہ جس کا افتتاح روضہ مبارک کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی(دام عزہ) نے کیا۔

اس سے پہلے تجرباتی طور پر اس نشریات کو چلایا گیا تھا اور اب اس کا رسمی افتتاح کر دیا گیا ہےاور کوئی بھی ٹی وی چینل ان نشریات کو سیٹلائٹ سے اخذ کر سکتا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: