آیت اللہ سیستانی: کورونا سے متاثرہ مریضوں کا علاج اور ان کی دیکھ بھال اس کام کو سرانجام دینے کے قابل تمام افراد پر واجب ہے

اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) نے کورونا سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ:

مریضوں کا علاج، ان کی دیکھ بھال اور ان سے متعلقہ امور کو انجام دینا ڈاکٹروں اور نرسنگ عملے سمیت ان تمام افراد پر واجب کفائی ہے جو ان کاموں کو انجام دینے کے قابل ہیں۔

پورے جواب کو پڑھنے کے لیے اس لنک کو استعمال کریں:

https://alkafeel.net/news/index?id=10308&lang=ur
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: