روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے انجنیئرنگ پروجیکٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے زائرین کی خدمت اور سہولت کے لئےجدید ترین سینٹری کمپلیکس کی تعمیر جاری ہے
21-09-2019
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے انجنیئرنگ پروجیکٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے زائرین کی خدمت اور سہولت کے لئےجدید ترین سینٹری کمپلیکس کی تعمیر جاری ہے
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کےانجینئرنگ پروجیکٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے باب بغداد سے ملحقہ سڑک پر ایک نئے سینیٹری کمپلیکس کی تعمیر کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس کمپلیکس کی تعمیر سید الشہداء ...