روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کےانجینئرنگ پروجیکٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے باب بغداد سے ملحقہ سڑک پر (واحة الزائر) کے نام سے ایک جدید سینٹری کمپلیکس تعمیر کیا گیا۔ اس جدید سینٹری کمپلیکس کی تعمیر کے لئے فنڈز سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والے کی جانب سے فراہم کیے گئے تھے۔ کربلا قدیمہ کے داخلی دروازے باب بغداد سے ملحقہ سڑک پر واقع یہ اہم سینٹری کمپلیکس سارا سال زائرین کو خدمات فراہم کرتا ہے۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 3
سینٹری کمپلیکس پراجیکٹ (واحة الزائر) کو مکمل کر لیا گیا ہے
22-05-2021
سینٹری کمپلیکس پراجیکٹ (واحة الزائر) کو مکمل کر لیا گیا ہے
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ مینٹیننس اینڈ کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ کے عملے نے سینٹری کمپلیکس پراجیکٹ (واحة الزائر) کو مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس پراجیکٹ کےدوران کربلا قدیمہ کے داخلی دروازے باب بغداد سے ملح ...
تصویری رپورٹ: سینیٹری کمپلیکس کی تعمیر کے آخری مراحل
13-11-2019
تصویری رپورٹ: سینیٹری کمپلیکس کی تعمیر کے آخری مراحل
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کےانجینئرنگ پروجیکٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے باب بغداد سے ملحقہ سڑک پر سینیٹری کمپلیکس کی تعمیر کا کام دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے کہ جو آخری مراحل میں ہے۔
...
مزید