مركز الاتّصالات والمراقبة والسيطرة الأمنية الذي يندرج ضمن المشاريع الحيوية والمهمّة التي دأبت العتبة المقدّسة على تنفيذها، لما لها من أهمية في رصد ومعالجة الاختراقات الأمنية فضلاً عن إنشاء قاعدة حديثة للاتّصالات وباتّباع آلياتِ عملٍ منظّمةٍ ودقيقة، مستفيدةً من التطوّر التقنيّ الذي يشهده العالم في مجال الإلكترونيات والبرمجيات.
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 7
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے جدید مانیٹرنگ سسٹم ہر حوالے سے مکمل ہو گیا ہے.....
02-06-2016
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے جدید مانیٹرنگ سسٹم ہر حوالے سے مکمل ہو گیا ہے.....
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے توسیع اور تعمیرِ نو کے منصوبوں میں جدید ترین مانیٹرنگ سسٹم کا منصوبہ بھی شامل تھا کہ جو اس وقت ہر حوالے سے پایہ تکمیل تک پہنچ گیا ہے اور عنقریب اس کا باقاعدہ افتتاح بھی کر دیا جائے گا۔ ...
مزید