روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے منصوبے
العیمد یونیورسٹی کا بورڈنگ کمپلیکس پراجیکٹ
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی العیمد یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کی زیادہ سے زیادہ تعداد کو ایڈجسٹ کرنے اور انھیں محفوظ اور مناسب رہائش فراہم کرنے کے لئے بورڈنگ کمپلیکس تعمیر کیا گیا۔ اس بورڈنگ کمپلیکس کی تعمیر روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ اینڈ منٹینس ڈیپارٹمنٹ کے زیر نگرانی مکمل کی گئی۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 5
09-01-2019
مزید
منصوبہ کی تصاویر
تصویروں کی تعداد 6
مزید
منصوبہ کی ویڈیو
ویڈیو کلپس 1