روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے نجف کے الصدر ٹیچنگ اسپتال میں 105 کیوبک میٹر / گھنٹہ پیداواری صلاحیت کے حامل آکسیجن پلانٹ کی تنصیب مکمل ک
25-09-2020
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے نجف کے الصدر ٹیچنگ اسپتال میں 105 کیوبک میٹر / گھنٹہ پیداواری صلاحیت کے حامل آکسیجن پلانٹ کی تنصیب مکمل ک
آج بروز جمعہ ( 7 صفر 1442 ہجری) بمطابق (25 ستمبر 2020) کو نجف گورنریٹ کے الصدر ٹیچنگ اسپتال میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے لگائے گئے آکسیجن پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح کیا گیا، اس پروڈکشن پلانٹ کی پیداواری ص ...