نجف اشرف کے الصدر ٹیچنگ اسپتال میں 105 کیوبک میٹر / گھنٹہ پیداواری صلاحیت کے حامل آکسیجن پلانٹ کی تنصیب
یہ آکسیجن پروڈکشن پلانٹ الصدر ٹیچنگ اسپتال میں کورونا وبا سے متاثرہ افراد کے علاج اور طبی عملے کو معاونت فراہم کرنے کے لئے اعلی مذہبی قیادت کی براہ راست ہدایات پر روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی جناب سید احمد صافی کی نگرانی میں انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کےعملےنے ہنگامی بنیادوں پر لگایا گیا تھا۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 1
مزید