روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے منصوبے
العمید یونیورسٹی کے کالج آف ڈینٹسٹری کے طلباء کے لئے تربیتی کلینکس کی عمارت
اس عمارت کا رقبہ (420) مربع میٹر ہے اوریہ چار فلورزپر مشتمل ہے۔ گراونڈ فلور انتظامیہ کے تین کمروں، ایکسرے کے لئے تین کمروں اور ایک ہال پر مشتمل ہے۔ جہاں تک دیگر تین فلورز کا تعلق ہے تو ہر فلور دو ہالز اور ایک ایک کلینک پر مشتمل ہے۔ ہر کلینک میں باتھ رومز اور دیگر سروس رومز کے علاوہ (28) ٹرینیز کو تربیت فراہم کی ٹرینیز کی گنجائش موجود ہے۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 4
04-01-2021
06-06-2020
مزید
منصوبہ کی تصاویر
تصویروں کی تعداد 47
مزید