المرحلة الثانية من مشروع تقوية وإعادة تذهيب جدران إيوان الذهب الكبير أو ما يُعرف بـ(الطارمة) ستشمل الباب الرئيس المؤدي الى الحرم الطاهر المواجه لباب قبلة ابي الفضل العباس عليه السلام وذلك بعد ان تم الانتهاء من مرحلته الأولى التي شملت الأجزاء الواقعة على أكتاف هذا الباب الأيسر والأيمن
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 13
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے ایوان طلاء اور باب قبلہ کی تصاویر
09-08-2020
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے ایوان طلاء اور باب قبلہ کی تصاویر
عید غدیر کے پُر مسرت موقع پر روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے حال ہی میں مکمل ہونے والے دو منصوبوں کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا کہ جن میں سے پہلا باب قبلہ اور دوسرا ایوان طلا ہے۔
18 ذی الحجہ 1441ھ بمطابق 8 اگست 2020ء ...
مزید