روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے باب قبلہ کے سامنے موجود حرم کے ایوان طلاء کی دیواروں اور ان سے ملحقہ حصوں سے سونے کی پلیٹوں کو ہٹانے کے بعد پورے ایوان کو تعمیراتی مواد سے مضبوط کیا گیا اور اس کے بعد سونے کی پلیٹوں کو نئے سرے سے سونے کے پانی سے پالش کر کے دوبارہ لگا دیا گیا ہے اور پورے ایوان کے سابقہ ڈیزائن میں کوئی خاص تبدیلی نہیں کی گئی۔
مزید تفصیل کے لیے اس لنک سے استفادہ کریں:
https://alkafeel.net/projects/view.php?id=64