بغداد میں کورونا وبا سے متاثرہ افراد کے علاج معالجے کے لئے پانچویں الحیات کورونا ریکوری یونٹ کی تعمیر روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی سید احمد الصافی کی براہ راست رہنمائی میں اور صحت اور طبی اداروں کی اعانت سے متعلق اعلی مذہبی قیادت کے رہنما خطوط کے مطابق شروع کی گئی ہے۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 43
پانچویں الحیات کورونا یونٹ کے دوسرے حصہ کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے
17-08-2020
پانچویں الحیات کورونا یونٹ کے دوسرے حصہ کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے انجینیئرنگ مینٹینیس اینڈ ڈولپمنٹ سیکشن نے زیر تعمیر پانچویں الحیات کورونا یونٹ کے دوسرے حصہ کو مکمل کر لیا ہے بغداد کے ابن القف ہسپتال کے ضمن میں روضہ مبارک کی طرف سے تعمیر کیے جانے والے اس کور ...
مزید