روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے منصوبے
ضریح مبارک حضرت عباس علیہ السلام
حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کی ضریح مبارک کو روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی ضریح ساز ورکشاپ میں تیار کیا گیا ہے جو ڈیزائن، کوالٹی، متانت، خوبصورتی اور کام کی باریکی کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہے، اس کا ڈیزائن مکمل طور پر پرانی ضریح کی طرح ہے، البتہ چند جگہ اس کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے تھوزی سی تبدیلی کی گئی ہے، لیکن اس ضریح کی تیاری میں استعمال ہونے والے سونا اور چاندی کی مقدار پرانی ضریح سے کئی گنا زیادہ ہے، عراقی ماہرین کی ہاتھوں سے تیار ہونے والی اس ضریح کو دنیا میں موجود دیگر تمام ضریحوں سے زیادہ خوبصورت، منفرد اور پائیدار قرار دیا جاتا ہے۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 140
21-04-2016
20-04-2016
17-04-2016
مزید
منصوبہ کی تصاویر
تصویروں کی تعداد 2058
مزید
منصوبہ کی ویڈیو
ویڈیو کلپس 4