روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے منصوبے
شیخ کلینی سروس کمپلیکس
ہاسپٹیلٹی سروس کمپلیکس کی کامیابی کے بعد ، جو روضہ مبارک حضرت عباس کی جانب سے نجف کربلا روڈ پر قائم کیا گیا تھا، ملک اور بیرون ملک سے پیدل کربلا آنے والے زائرین کو خدمات کی فراہمی کا دائرہ کار وسیع کرنے کے لئے کربلا آنے والے تمام اہم راستوں پر سروسز سائٹس بنانے کا فیصلہ کیا گیا اور بغداد۔ کربلا روڈ پر شیخ کلینی سروس کمپلیکس کا قیام عمل میں لایا گیا۔ شیخ کلینی سروس کمپلیکس کا شمار روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی ان سائٹس میں ہوتا ہے کہ جہاں ناصرف دینی مناسبات پر بلکہ پورا سال زائرین کی خدمت کے لیے وسیع انتظامات کیے جاتے ہیں، دونوں مقدس روضوں کے قریب ہونے کی وجہ سے یہ مقام بغداد۔ کربلا روڈ آنے اور جانے والے زائرین کے لیے ایک اہم مقام بن چکا ہے۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 4
مزید
منصوبہ کی تصاویر
تصویروں کی تعداد 53
مزید