روضہ مبارک حضرت (ع) کے انجینئرنگ اینڈ منٹینسس ڈیپارٹمنٹ نے روضہ مبارک کے صحن میں پرانی کھڑکیوں کو ہٹا کر نئی کھڑکیوں کی تنصیب کا کام شروع کر دیا ہے
24-12-2018
روضہ مبارک حضرت (ع) کے انجینئرنگ اینڈ منٹینسس ڈیپارٹمنٹ نے روضہ مبارک کے صحن میں پرانی کھڑکیوں کو ہٹا کر نئی کھڑکیوں کی تنصیب کا کام شروع کر دیا ہے
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ٹیکنیکل انجینئرنگ اینڈ منٹینسس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے روضہ مبارک کے صحن میں موجود پرانی کھڑکیوں کو ہٹا کر نہیں کھڑکیوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ روضہ مبارک میں لگائی جانے والی ن ...