روضہ مبارک حضرت عباس (ع) نے مرکز الزہرہ (سلام اللہ علیہا) برائے باطنی امراض میں کورونا سے متاثرہ لوگوں کے علاج معالجے کے لئے کورونا یونٹ کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے۔ مرکز الزہرہ (سلام اللہ علیہا) برائے باطنی امراض کربلا مقدسہ کے امام حسین میڈیکل سٹی میں واقع ہے۔ یہ یونٹ (1000) مربع میٹر اراضی پر جدید طبی اور تعمیراتی معیارکے مطابق ہنگامی بنیادوں پر بنائی جائے گی۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 29
مزید