کربلا کے امام حسین علیہ السلام میڈیکل سٹی میں" فورتھ الحیات میڈیکل یونٹ " کو وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج کے لئے کھول دیا گیا ہے
12-07-2020
کربلا کے امام حسین علیہ السلام میڈیکل سٹی میں" فورتھ الحیات میڈیکل یونٹ " کو وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج کے لئے کھول دیا گیا ہے
آج اتوار کی شام 20 ذی القعدہ 1441 ہجری بمطابق 12 جولائی 2020 کوکربلا میں واقع امام حسین علیہ السلام میڈیکل سٹی میں " فورتھ الحیات میڈیکل یونٹ " کی عمارت کا افتتاح کیا گیا۔ اس کورونا ریکوری یونٹ کی منصوبہ بندی اور تعمیر ...