فرسٹ اینڈ تھرڈ ایجوکیشنل و کلچرل کمپلیکس میں کولنگ ، وینٹیلیشن اور ایئر کنڈیشنگ کے جدید ترین سسٹمز کی تنصیب کا کام جاری ہے
17-09-2020
فرسٹ اینڈ تھرڈ ایجوکیشنل و کلچرل کمپلیکس میں کولنگ ، وینٹیلیشن اور ایئر کنڈیشنگ کے جدید ترین سسٹمز کی تنصیب کا کام جاری ہے
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ پراجیکٹس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے فرسٹ اینڈ تھرڈ ایجوکیشنل و کلچرل کمپلیکس کے منصوبہ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ اس سلسلہ میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ پراجیکٹس ڈی ...