یہ منصوبہ روضہ مبارک حجرت عباس علیہ السلام کے اہم تعلیمی منصوبوں میں سے ہے ، جس کا مقصد تعلیمی شعبے میں اسکولوں (بنیادی ، ثانوی اور سیکنڈری + ثقافتی مراکز) کے لیے مربوط اور جامع تعلیمی انفراسٹرکچر کا قیام اورمثالی تعلیمی ماحول کی فراہمی ہے۔
منطقة حي المعملچي میں واقع فرسٹ اینڈ تھرڈ ایجوکیشنل و کلچرل کمپلیکس 45،000 مربع میٹر رقبے پر محیط ہے۔ یہ کمپلیکس پانچ سکولز (کہ جن میں سے ہر ایک تین منزلہ عمارت اور 6000 مربع میٹر رقبہ پر مشتمل ہے)، دو نرسری سکولز(کہ جن میں سے ہر ایک تین منزلہ عمارت اور 900 مربع میٹر رقبہ پر مشتمل ہے)، کھیلوں کے لیے مختص دو ہال (کہ جن میں سے ہر ایک900 مربع میٹر رقبہ پر مشتمل ہے) اور ایک ثقافتی مرکز (کہ جو پانچ منزلہ عمارت اور 15000 مربع میٹر رقبہ پر مشتمل ہے ) پر مشتمل ہے۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 16
فرسٹ اینڈ تھرڈ ایجوکیشنل و کلچرل کمپلیکس کے منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے
02-05-2021
فرسٹ اینڈ تھرڈ ایجوکیشنل و کلچرل کمپلیکس کے منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ پراجیکٹس ڈیپارٹمنٹ نے تصدیق کی کہ فرسٹ اینڈ تھرڈ ایجوکیشنل و کلچرل کمپلیکس کے منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے اور منصوبے کو مطلوبہ ڈیزائن اور مواصفات کے مطابق تیزی سے مکمل کیا ...
فرسٹ اینڈ تھرڈ ایجوکیشنل و کلچرل کمپلیکس کی تعمیر آخری مراحل میں پہنچ چکی ہے
25-02-2021
فرسٹ اینڈ تھرڈ ایجوکیشنل و کلچرل کمپلیکس کی تعمیر آخری مراحل میں پہنچ چکی ہے
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ پراجیکٹس ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ فرسٹ اینڈ تھرڈ ایجوکیشنل و کلچرل کمپلیکس کے منصوبے پر کام آخری مراحل میں پہنچ چکا ہے۔
اس سلسلہ میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام ک ...
مزید