الکفیل ڈیجیٹل پرنٹنگ سنٹر میں جدید مشینری کی تنصیب اور پیداوار میں اضافہ.....

الکفیل ڈیجیٹل پرنٹنگ سنٹر نے اپنی پیداوار کو بڑھانے اور پرنٹنگ معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے جدید ترین مشینری کا استعمال شروع کر دیا ہے کہ جو حال ہی میں وہاں نصب کی گئی تھی۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل ڈیجیٹل پرنٹنگ سنٹر کو عراق اور بیرون ملک سے بے تحاشہ کام مل رہا ہے اور اسی طلب کے پیش نظر سنٹر میں جدید ترین ٹیکنالوجی کا اضافہ کیا گیا ہے اور اس میں بعض ٹیکنالوجی پہلی مرتبہ عراق میں استعمال کی گئی ہے۔

سنٹر میں حال ہی میں شامل ہونے والی ٹیکنالوجی اور مشینری درج ذیل ہے:

1:۔ Laser Engraving

2:۔ Optical fiber technology
3:۔ HOLOGRAM

4:۔تھری ڈی پرنٹرز

5:۔ DJI پرنٹنگ مشین
سنٹر سے رابطہ کے لیے درج ذیل پتہ یا نمبر سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:

محافظة كربلاء المقدّسة/ حيّ الحسين(عليه السلام)/ الشارع العام، (07602322220) یا (07602324000) یا (07702666550).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: