مقامِ الإمام المهديّ (عجّل اللهُ فرجه الشريف) پر تعمیر و توسیع کا کام تیزی سے جاری ہے۔

مقامِ الإمام المهديّ (عجّل اللهُ فرجه الشريف) پر تعمیر و توسیع کا کام تیزی سے جاری ہے۔

روضہ مبارک حضرت عباس عليه السلام کے انجینیئرنگ پروجیکٹس کے انچارج اینجینئر ضیا مجید صائغ نے الکفیل نیٹ ورک کو تعمیر و توسیعی کاموں میں ہونے والی میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا : مقام ابراہیم کی توسیع و تعمیر روضہ مبارک کے پایہ تکمیل کو پہنچنے والے منصوبوں کا حصہ ہے۔ مقام ابراہیم میں تعمیراتی کام اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں اور تعمیر و توسیع کے بہت سے کام ساتھ ساتھ جاری ہیں۔ اب تک ہونے والے اہم کاموں کی تفصیلات یہ ہیں۔

مقام ابراہیم میں موجود ہالز کی چھتوں اور دیواروں پر شیشہ کاری کا کام جاری ہے۔

مقام ابراہیم کے سامنے اور پچھلے حصوں پر کربلائی کاشی کاری کا کام جاری ہے۔

عمارت میں بجلی، روشنی، کمیونیکیشنز، فائر الارم اور نگرانی کے نظام پر بھی کام جاری ہے۔

مقام ابراہیم کے مرکزی داخلی راستے پر تعمیراتی کام اپنے آخری مراحل میں ہے۔

مقام ابراہیم کے سامنے والے حصے میں بڑے طلاق کلاک کی تنصیب کا کام بھی کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ مقام امام مہدی( عجل الله تعالى فرجه الشريف) اداری طور پر روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا ایک سیکشن شمار ہوتا ہے اور اس مقام کے حوالے سے جاری دیگر منصوبوں کی طرح یہ توسیع و تعمیر کا منصوبہ بھی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی طرف سے تیار کیا گیا اور اس کے نفاذ کی ذمہ داری روضہ مبارک کے انجینرنگ پروجیکٹس سیکشن نےعراقی کمپنی’’ارض القدس‘‘ کو سونپی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: