مرکز العمید کے الباھر رسالہ کا 17واں اور 18واں شمارہ شا ئع ہو گیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے مرکز العمید برائے تحقیق و تعلیم نے پانچویں سال کا نواں الباھر رسالہ شائع کردیا ہے کہ جو 17ویں اور 18ویں شمارہ پر مشتمل ہے۔

الباھر علمی رسالہ طبیعی علوم اور انجینئرنگ کے شعبہ سے منسلک تحقیقی مقالات پر مشتمل ہوتا ہے اور اس مرتبہ اس رسالہ میں 12 تحقیقی مقالے موجود ہیں کہ جن میں سے دو مقالے عربی زبان جبکہ دس مقالے انگریزی زبان میں ہیں۔

الباہر رسالہ اپنے علمی و تحقیقی مواد کی وجہ سے سے یونیورسٹیوں کے طلاب، اساتذہ اور محققین یقین کے لئے ایک بہت مستند مصدر حیثیت رکھتا ہے اور اس کی طلب نا صرف عراق بلکہ بیرون عراق میں بھی بہت زیادہ ہے

مرکز االعمید کی سرگرمیوں اور اس کے رسالوں سے متعلق جاننے کے لئے درج ذیل لنک سے استفادہ کیا جاسکتا ہے:

الموقع الإلكتروني لمركز العميد الدولي للبحوث والدراسات:http://alameedcenter.iq/

الموقع الإلكتروني الخاص بمجلة العميد الدولية: https://alameed.alameedcenter.iq/

الموقع الإلكتروني الخاص بمجلة الباهر العلمية: http://albahir.net/

الموقع الإلكتروني الخاص بمجلة تسليم المحكمة: http://tasleem.alameedcenter.iq/

الهاتف: 07602323337- 07602355555
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: