آیت اللہ سیستانی: کورونا سے متاثرہ مریضوں کا علاج کرتے ہوئے جو انتقال کر جائے وہ شہید ہے

اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) نے کورونا سے متاثرہ مریضوں کا علاج اور دیکھ بھال کرنے والے افراد سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ:

یقینی طور پر اللہ تعالی ان کی کاوشوں کی قدر کرتا ہے اور آخرت کے لیے اسے محفوظ کر لیتا ہے جس شخص کی بھی اس کام کو سرانجام دیتے ہوئے جان چلی جائے اس کے لیے قیامت کے دن شہید کا اجر اور منزلت ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: