العمید ای لرننگ پلیٹ فارم کے ذریعے سے تعلیمی سرگرمیاں جاری ہیں

روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے العمید سکولز نے عراق میں مختلف وجوہات کی بنا پر ہونے چھٹیوں میں بچوں کے تعلیمی سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے العمید لرننگ پلیٹ فارم (منصة العميد للتعليم الالكتروني) کی بنیاد کچھ عرصہ پہلے رکھی تھی کہ جہاں العمید سکول کا تدریسی عملہ دروس کو ویڈیو کی شکل میں نشر کر رہا ہے تاکہ چھٹیوں کے دوران بچے ان ویڈیوز سے استفادہ کر سکیں اور اپنی ان چھٹیوں کو ثمرآور بنا سکیں۔

العمید لرننگ پلیٹ فارم (منصة العميد للتعليم الالكتروني) کو اس لنک کے ذریعے دیکھا جا سکتا ہے:

https://www.youtube.com/channel/UCCAsnxrDUE83_qXefm9cb7g?fbclid=IwAR1D3eyHOtRdoiJ-rAYQUkmA3ZxFPLKJLRxzdi2mteiasy66kZk0nYRZ8ao

اسکول کی انتظامیہ نے بچوں کے سرپرست حضرات سے درخواست کی ہے کہ وہ ان ویڈیوز کے ذریعے سے بچوں کی تعلیم کو جاری رکھیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: