امام زمانہ(عج) کے جشن میلاد کی رات حضرت عباس(ع) کی ضریح مبارک کی پھولوں کے گلدستوں سے تزیین

امام زمانہ(ع) کے چاہنے والوں کے لیے ان کے جشن میلاد سے بڑھ کر کوئی خوشی کا دن نہیں ہو سکتا اور اسی پُر مسرت مناسبت سے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی انتظامیہ نے ضریح حضرت عباس(ع) کو خاص طور پر پھولوں کے گلدستوں سے سجایا ہے۔

ضریح مبارک کے علاوہ بھی باقی پورے حرم میں اس وقت جگہ جگہ پھول اور مبارک باد پر مشتمل بینرز آویزاں ہیں کہ جنہیں آپ درج ذیل تصاویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: