العباس فائٹنگ اسکواڈ ( پاپولر موبلائزیشن کی 26 ویں بریگیڈ) کے عملے نے کربلا مقدسہ میں ایوننگ سٹرلائزیشن کمپین جاری رکھی ہوئی ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے العباس فائٹنگ اسکواڈ ( پاپولر موبلائزیشن کی 26 ویں بریگیڈ) کے عملے نے کربلا مقدسہ میں ایوننگ سٹرلائزیشن کمپین جاری رکھی ہوئی ہے ، سکواڈ کی جانب سے کل شام شارع المجمّعات کو ڈس انفیکٹ کیا گیا۔
العباس فائٹنگ سکواڈ کرائسسز سیل کے سکیریٹری مسٹر محمد جمال العراجی نے بتایا: " حالیہ مہم میں شارع المجمّعات، حسین فیملی پارک ، ٹیکس دفتر، سڑک کے کنارے کھڑی گاڑیوں ، دکانوں اور آس پاس کے مکانات کو ڈس انفیکٹ کیا گیا۔
انھوں نے مزید کہا، اس جراثیم کش مہم میں جدید آلات پر مشتمل 20 گاڑیاں استعمال کی گئیں ، کیونکہ ان کے استعمال سے کم کوشش اور کم وقت درکار ہوتا ہے۔ "
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: