(اسلامی تراث میں وبائی امراض اور بیماریاں) کے موضوع پر ندوہ

روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے انڈیکسنگ اینڈ انفارمیشن سسٹم سنٹر نے بروز منگل (12/5/2020) کو (اسلامی ورثہ میں وبائی امراض اور بیماریاں) کے موضوع پر (Webinar) ندوہ کا انعقاد کیا ہے کہ جو (ZOOM Cloud Meetings) کے ذریعے بغداد کے معیاری وقت کے مطابق شام 4 بجے سے لے کر 5بجے تک جاری رہے گا۔
اس ندوہ میں مخطوطات کے محقق جناب أحمد علي مجيد الحلّي اور اسلامی تاریخ کے استاد حسين هليب الشيباني خطاب کریں گے۔
ان کا یہ خطاب مذکورہ بالا سنٹر کے سوشل میڈیا کے صفحات پر براہ راست نشر کیا جائے گا اور اس میں شرکت کرنے والوں اعزازی اسناد بھی دی جائیں گی۔
شرکت کے لیے انداراج کے لیے اس لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:
https://us02web.zoom.us/…/register/WN_4BN6015uR2mVzJe04kyBzA
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: