انڈیکسنگ اینڈ انفارمیشن سسٹم سنٹر کی جانب سے (IFLA میں عرب شرکت) کے عنوان سے Webinar ورکشاپ کا انعقاد کر رہا ہے۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی لائبریری اور دار المخطوطات کے انڈیکسنگ اینڈ انفارمیشن سسٹم سنٹر نے العمید دانشورانہ اور سائنسی ایسوسی ایشن ، العمید یونیورسٹی اور الکفیل یونیورسٹی کے تعاون سے بروز منگل 16 جون 2020 کو ZOOM کلاؤڈ میٹنگ پروگرام کے ذریعہ (IFLA میں عرب شرکت) پر Webinar ورکشاپ کا انعقاد کر رہا ہے۔
ورکشاپ میں شرکت کریں گے:
ڈاکٹر خالد الہلابی / ممبر آف ٹیچنگ اسٹاف ڈیپارٹمنٹ آف لائبریریز ، ڈاکیومنٹس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ، آرٹس فیکلٹی قاہرہ یونیورسٹی۔
• مسز دینا یوسف / اسکندریا لائبریری میں ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ پروفیشنل اسکلز ڈیپارٹمنٹ ڈائریکٹر IFLA سنٹر فارعرب لائبریریز۔
• ڈاکٹر سیف الجبری / لیکچرر ترقی پذیر ممالک میں ڈویژن آف لائبریری اینڈ انفارمیشن ایجوکیشن اور محکمہ تعلیم و تربیت کے سابق سربراہ۔
• پروفیسر اظہر ظہیر جاسم - سیشن ڈائریکٹر / محکمہ لائبریری اینڈ انفارمیشن برائے المستنصیریا یونیورسٹی۔
ورکشاپ کے اوقات کار درج ذیل اوقات ہیں۔
بغداد میں شام 5:00 بجے تا 7:00 بجے ۔
عمان (مسقط) میں شام 6:00 - 8:00 بجے ۔
مصر میں شام 4:00 بجے۔
شرکاء کو رجسٹرڈ ای میل کے ذریعے پارٹیسپیشن سرٹیفیکیٹ بھی بھیجے جائیں گے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: