اہم: روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کورونا وائرس کے لئےنیا علاج اپنائے کی تردید کرتا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کچھ ذرائع ابلاغ پر نشر ہونے والی اس خبر کی سختی سے تردید کرتا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) اور العمید یونیورسٹی کی جانب سے کورونا وائرس کے لئے ایک نیا علاج اپنایا گیا ہے۔
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ادارہ سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے حرم مطہر اور العمید یونیورسٹی کی جانب سے کورونا وائرس کے لئےنئے علاج اپنائے جانے کے بارے میں خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: