سنٹر فار انڈیکسنگ اینڈ انفارمیشن سسٹم کی جانب سے (الفهرسة والتحقيق في المخطوط العربيّ) کے عنوان سے ای سیمینار کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی لائبریری اور دارمخطوطات سے وابستہ سنٹر فار انڈیکسنگ اینڈ انفارمیشن سسٹم اپنی آن لائن سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور اس ضمن میں بروز منگل 13 جولائی 2020 کو(الفهرسة والتحقيق في المخطوط العربيّ) کے عنوان سے ZOOM کلاؤڈ میٹنگز پروگرام کے ذریعہ ای ورکشاپ کا انعقاد کر رہا ہے۔ یہ ای ورکشاپ العمید انٹلیکچوئل اینڈ سائنٹفک سوسائٹی اور الکفیل یونیورسٹی کے تعاون سے منعقد کی جا رہی ہے۔
ورکشاپ میں شرکت کریں گے:
- ڈاکٹر ولید غالی / لندن میں آغا خان لائبریری کے ڈائریکٹر ، اور اسلامک سٹڈیز اینڈ سویلائزیشن انسٹی ٹیوٹ میں عربی اور اسلامی علوم کے اسسٹنٹ پروفیسر۔
- مسٹر اعلی طالب / پروفیسر سنٹر فار انڈیکسنگ اینڈ انفارمیشن سسٹم ۔
سیشن کے اختتام پر ،شرکاء کو بذریعہ ای میل میں شرکت کے سرٹیفکیٹ بھی بھیجے جائیں گے۔
ورکشاپ میں اندراج کا لنک یہ ہے: https://us02web.zoom.us/webinar/register/WN__8LV_sF8QGCaAddUYsnmzA
واضح رہے کہ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی لائبریری اور دارمخطوطات سے وابستہ سینٹر فار انڈیکسنگ اینڈ انفارمیشن سسٹم کورونا وبائی امراض کی وجہ سے وزارت صحت کی ہدایات اور سفارشات پر عمل کرتے ہوئے صرف آن لائن پروگرامنگ کے ذریعے اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: