وویمن لائبریری کی جانب سے مارکیٹنگ لائبریری سروسز پر ای ورکشاپ کا انعقاد۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ فکر و ثقافت سے وابستہ وویمن لائبریری بروز جمعہ (3 ذی الحج 1441 ھ) بمطابق (24 جولائی 2020)کو(دور الموظّف المكتبيّ في تسويق الخدمات المكتبيّة) کے عنوان سے بذریعہ (زوم کلاوڈ میٹنگ ) پروگرام ای ورکشاپ کا انعقاد کر رہی ہے۔ اس ورکشاپ میں مصر اور شام کے علاوہ ممتاز ملکی و غیر ملکی محقیقین شرکت کریں گے جن کے نام درج ذیل ہیں۔
- ڈاکٹرعبير العساف / دمشق یونیورسٹی میں لائبریری اور انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں تدریسی عملے کے ممبر۔
- نبیلہ مراد الفخرانی / ماسٹر آف جرنلزم اینڈ انفارمیشن قاہرہ۔
- ڈاکٹروفاء أحمد سعيد البيّاتي / ڈائریکٹر لائبریری اینڈ فری ایجوکیشن ڈویژن کالج آف میڈیسن، بغداد یونیورسٹی ۔
- شهد محمود شاكر / المستنصیریہ سنٹر فار عرب اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز میں لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے ماہر۔
یہ ورکشاپ مسز ناہوند العبودی ، الکفیل ویمن ریڈیو سے پیش کریں گی ، اور مندرجہ ذیل اوقات میں شروع ہوگی:
بغداد شام 4:00 - 6:30 بجے تک ۔
دمشق شام 4:00 - 6:30 بجے تک۔
قاہرہ شام 3:00 - 5:30 بجے تک۔
رجسٹریشن لنک یہ ہے:
https://us02web.zoom.us/webinar/register/WN_UIyY_W-HQDqYUrDD0M8GxQ

شرکاء کو رجسٹرڈ ای میل کے ذریعے پارٹیسیپیشن سرٹیفکیٹ بھی بھیجےجائیں گے۔ یہ ای ورکشاپ وویمن لائبریری کے سرکاری فیس بک صفحے پربراہ راست نشر کی جائے گی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: