کربلا ہیریٹیج سنٹر کی جانب سے (كيف تكتبُ موسوعة تراجم العلماء/ المصادر، المنهج) کے عنوان سےآن لائن سیمینار کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ معارف اسلامی و انسانی سے وابستہ کربلا ہیریٹیج سنٹر کی جانب سے تمام مصنفین ، محققین اور ورثہ کے امور میں دلچسپی رکھنے والوں کو ایک آن لائن سیمینار میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
یہ آن لائن سیمینار(كيف تكتبُ موسوعة تراجم العلماء/ المصادر، المنهج) کے عنوان سے بروز منگل 7 ذی الحج 1441 ہجری بمطابق 28 جولائی 2020 کو شام 5:00 بجے (فری کانفرنس کال) پلیٹ فارم کے ذریعہ منعقد ہوگا۔
اس سیمینار کا انعقاد پروفیسرعبد الحكيم عدنان الصافي کریں گے جبکہ پروفیسر احمد علی الوالی اس سیمینار میں لیکچر دیں گے۔
رجسٹریشن لنک یہ ہے:
https://forms.gle/GNnho9f2BifewdG38
شرکاء کو رجسٹرڈ ای میل یا واٹس ایپ یا ٹیلیگرام نمبر کے ذریعے پارٹیسیپیشن سرٹیفکیٹ بھی بھیجےجائیں گے۔
مزید معلومات یا تکنیکی معاونت کے لئے براہ کرم کال کریں: (07729261327)
یا ٹیلیگرام کے ذریعے رابطہ کریں: https://t.me/turathKarbalacenter
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: