الکفیل اسپیشلائزڈ ہسپتال میں نیورو سرجرجنزاور فزیشنز پر مشتمل میڈیکل ٹیم نے اشدید ہرنیاٹڈ ڈسک کے شکار 30 سالہ مریض کا کامیاب علاج کیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل اسپیشلائزڈ ہسپتال میں نیورو سرجرجنزاور فزیشنز پر مشتمل میڈیکل ٹیم نے اعضاء کی کمزوری کے شکار 30 سالہ مریض کے علاج میں کامیا بی کا اعلان کیا ہےہوگئی ۔
ہسپتال کے معالج ڈاکٹر خالد السراج نے کہا: "ہماری سربراہی میں ایک میڈیکل ٹیم ریڑھ کی ہڈی کو درست حالت میں لانے کے بعد مصنوعی کارٹلیجس لگانے میں کامیاب حاصل کی ہے۔"
انھوں نے مزید کہا : "مریض ہرنیا کے نتیجے میں نچلے اعضاء میں کمزوری اور پیشاب کے بہاؤ میں کنٹرول نہ رکھنے کی وجہ سے شدید ہرنیاٹڈ ڈسک کا شکار تھا۔"
انہوں نے وضاحت کی: "روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل ہسپتال کے آپریشن تھیٹرز جدید ترین آلات اور ٹیکنالوجی کی بدولت ترقی یافتہ ممالک کے ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹرز سے کسی صورت کم نہیں بلکہ بیشتر ترقی یافتہ ممالک کے ہسپتالوں میں یہ سہولیات میسر نہیں۔
جدید ترین طریقہ علاج وآلات اور مشینیں اور جدید ترین ٹیکنالوجی اور آلات سے لیس جدید آپریٹنگ ہالز اوبر وان الکفیل ہسپتال کی پہچان ہیں۔ یہ جدید ترین آپریشن تھیٹرز ڈاکٹروں کو مشکل اور پیچیدہ آپریشن کرنے کی ترغیب دینے میں میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں جو اس سے پہلے عراق میں ممکن نہیں تھا۔
انھوں نے مزید کہا کہ ان آپریشن تھیٹرز میں بین الاقوامی نظام اور معیار کے مطابق کام کیا جاتا ہے اور روایتی طریقہ کار سے ہٹ کر جدید ترین ٹیکنالوجی اور آلات استعمال کرتے ہوئے مختلف طرح کی سرجریز کی جاتی ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: