العباس اسکواڈ: شہری کورونا وائرس کے باعث وفات پا جانے والے افراد کی میتوں کو اپنے نجی یا مقامی قبرستان میں دفن کرسکتے ہیں

العباس فائٹنگ اسکواڈ ( پاپولر موبلائزیشن بریگیڈ / 26) نے تصدیق کی ہے کہ شہری کورونا وائرس کے باعث وفات پا جانے والے افراد کی میتوں کو اپنے نجی یا مقامی قبرستان میں دفن کرسکتے ہیں لیکن اس ضمن میں متعلقہ ہیلتھ اتھارٹیز سے باقاعدہ منظوری جاری ہونے کے بعد تدفین کی رسومات اسکواڈ کی نگرانی میں ہونی چاہئیں۔
کربلا میں کوویڈ 19 کے متاثرین کے لئے وقف شدہ قبرستان میں کورونا وبائی مرض سے وفات پا جانے والے افراد کےغسل اور کفن کے لئے تعمیر کردہ مغتسل یسین کے آغاز کے بعد سے اب تک جاں بحق ، کفن اور دفن کیے جانے والے افراد کی تعداد (22) ہوگئی ہے، (ان میں سے 15) مرد ہیں اور (7) خواتین ہیں۔
مغتسل یسین کے عملے سے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
اومنیہ / 07602421477
ایشیاء / 07278941666
الاثیر / 07806196550

نوٹ : کام کے اوقات شام 8 بجے سے صبح 5 بجے تک ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: