تصویری رپورٹ: امام محمد باقر(ع) کے یوم شہادت کے قریب آتے ہی روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں صف ماتم بچھ گئی

7ذی الحج 114ہجری کو حاکم وقت نے حضرت امام محمد باقر(ع) کو زہر دے کر شہید کیا۔ ان المناک یادوں سے وابستہ دن کی آمد پہ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں ہر طرف حزن وملال اور سوگ کے آثار نمایاں ہیں ہر طرف سیاہ چادریں اور سیاہ علم آویزاں ہیں ہر چہرہ امام باقر(ع) کی المناک شہادت اور مصائب کی یاد میں غمگین ہے....

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں موجودہ حالات کے پیش نظر محدود پیمانے پر ماتم داری اور مجالس عزاء کا سلسلہ بھی جاری ہے کہ جس میں جرم کے خدام اور زائرین شرکت کر رہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: