روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے انجینئرنگ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد فراہم کرنے کے لیے مثنی میں واقع امام حسین (علیہ السلام) تعلیمی ہسپتال کے ضمن میں (3500) مربع میٹر پر چھٹے الحیات کورونا واڈ تعمیر کیا ہے کہ جس میں مریضوں کے لیے (114) افرادی کمرے اور اس کے علاوہ میڈیکل، سروسز اور ایڈمنسٹری کے الگ سے کمرے تعمیر کیے گئے ہیں۔
اس کورونا واڈ کی تعمیر تقریبا مکمل ہو چکی ہے اور اس وقت یہاں آخری مراحل پر کام پہنچ چکا ہے۔
چھٹے الحیات کورونا واڈ کی تازہ ترین تصاویر کو آپ بھی ذیل میں دیکھ سکتے ہیں: