مرکز تراث حلہ کی طرف سے کتاب (منهجُ القُصَّادِ في شَرحِ: بانتْ سُعادُ) کی اشاعت

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے معارف اسلامی و انسانی سیکشن کے ذیلی ادارے مرکز تراث حلہ نے حال ہی میں جمال الدِّين أحمد بن محمّد بن الحدّاد البجَلّي الحلِّي کی کتاب(منهجُ القُصَّادِ في شَرحِ: بانتْ سُعادُ) شائع کی ہے کہ جس کی تحقیق کی ذمہ داری ڈاکٹر علي عباس الأعرجي نے ادا کی۔

مذکورہ بالا کتاب مرکز تراث حلہ کی طرف حلہ کے علماء کے تحقیقاتی مخطوطات کی اشاعت کی سلسلہ وار کڑی ہے کہ جنھیں یکے بعد دیگرے نئی تحقیق اور حاشیہ کے ساتھ شائع کیا جا رہا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: