محرم 1442ھ کی پہلی رات دونوں مقدس روضوں کے گنبدوں پہ سیاہ علم آویزاں کرنے کی باقاعدہ تقریب منعقد نہیں ہو گی

روضہ مبارک امام حسین(ع) اور روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے سیکرٹریٹ کی طرف سے آج بروز سوموار 20 ذی الحجہ 1441ھ بمطابق 10اگست 2020ء بوقت عصر یہ اعلان کیا گیا ہے کہ موجودہ صورت حال کے پیش نظر متعلقہ حکام کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اس سال محرم 1442ھ کی پہلی رات دونوں مقدس روضوں کے گنبدوں پہ سیاہ علم آویزاں کرنے کی باقاعدہ تقریب منعقد نہیں ہو گی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: