قرآن انسٹی ٹیوٹ کی طالبہ بین الاقوامی مقابلہ میں پوزیشن لینے میں کامیاب

روضہ مبارک کے معارف اسلامی وانسانی سیکشن کے ذیلی ادارے قرآن انسٹی ٹیوٹ کی طالبہ رغدة عبد الكريم نے سورۃ بقرۃ کے حفظ کے آن لائن بین الاقوامی مقابلہ میں (95.5) فیصد پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ اس مقابلہ میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی 120 طالبات نے شرکت کی تھی۔

یہ مقابلہ مركزُ قوارير من فضّة کی طرف سے منعقد کیا تھا ۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: