طلاب کے درمیان (سفينة النجاة) آن لائن شعری مقابلہ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے شعبہ برائے یونیورسٹی و سکول تعلقات کی طرف سے فصیح عربی میں (سفينة النجاة) شعری مقابلہ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اس آن لائن شعری مقابلہ میں عراقی یونیورسٹیوں کے طلاب نے امام حسین(ع) اور سانحہ کربلا کے بارے میں اپنے اپنے اشعار پیش کیے اس شعری مقابلے کا اعلان گزشتہ مہینے کے آخر میں کیا گیا تھا جس کے بعد مقررہ وقت میں دسیوں طلاب نے اس مقابلہ میں آن لائن شرکت۔
مقابلہ میں ججز کے سربراہ اور روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں فکر ثقافت سیکشن کے انچارج ڈاکٹر سرحان حفات نے اس مقابلے میں پہلی پوزیشنیں لینے والے طلاب کا اعلان کیا جو درج ذیل ہے:
پہلی پوزیشن: محمد غازي سوعان الحسينيّ/ جامعة الموصل/ اشعار: (علقمي لظمأ الحسين....).

دوسری پوزیشن: أمير طه عبد الله الصبيحاوي / جامعة كربلاء/ اشعار (وهج في آخر الدرب).....
تیسری پوزیشن: حبيب مقبل عطية / جامعة واسط/ اشعار (مناجاة)".....
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: