مرکز احیاء التراث کے شش ماہی رسالہ (الخِزانة) کا ساتواں شمارہ شائع ہو گیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فکر وثقافت سیکشن کے ذیلی ادارے مرکز احیاء التراث کے شش ماہی علمی رسالہ (الخِزانة) کا ساتواں ایڈیشن شائع ہو گیا ہے۔
یہ رسالہ مخطوط اور دستاویزی تراث پر مشتمل مضامین اور نادر معلومات کو دنیا تک پہنچانے کی ذمہ داری ادا کر رہا ہے جس کی وجہ سے یہ قدیم دستاویزات میں دلچسبی رکھنے والوں میں کافی مقبول ہے۔
اس رسالا کے نئے شمارے کے بارے میں بات کرتے ہوئے رسالہ کے مدیر تحریر محمد الوکیل نے بتایا ہے کہ اس شمارے میں 12 مضامین ہیں کہ جو پانچ ابواب میں تقسیم ہیں کہ جو درج ذیل ہیں:
1- (دراسات تراثيّة)
2- (نصوص محقّقة)
3- (نقد النتاج التراثي)
4- فهارس المخطوطات وكشّاف المطبوعات
5- (أخبار التراث)
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: