روضہ مبارک حضرت عباس(ع) اور حشد شعبی کا زائرین اربعین کے علاج معالجہ کے لیے ہسپتال کا قیام

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے زائرین اربعین کی خدمت کے لیے جو انتظامات کیے ہیں ان میں ایک ہسپتال کا قیام بھی ہے روضہ مبارک کے طبی امور کے شعبہ نے ہیئت حشد شعبی کے ساتھ مل کر ایک میڈیکل کیمپ لگایا ہے کہ جو ایک مکمل ہسپتال ہے۔
اس بارے میں روضہ مبارک میں طبی امور کے شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر اسامہ عبد الحسین نے بتایا ہے کہ یہ ہسپتال ایمرجنسی واڈ، ریسٹ لاؤنج، لیباٹری اور فارمیسی پر مشتمل ہے اور اس میں طبی عملے کے قیام کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: