تمام مناسبات اور اربعین امام حسین(ع) کے موقع پہ کربلا میں نکالے جانے والے ماتمی جلوسوں کی تنظیم اور جلوس کے نکالنے کے وقت کی تعیین امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے شعائر و حسینی انجمنوں کے سیکشن کی طرف سے کی جاتی ہے تاکہ مکمل نظم و ضبط کے ساتھ تمام ماتمی جلوس برآمد ہو سکیں۔
مذکورہ سیکشن نے اربعین امام حسین(ع) کے موقع پر عراق کے تمام صوبوں کی انجمنوں کے لئے کربلا میں برآمد ہونے والے زنجیر زنی کے جلوسوں کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا جو درج ذیل ہے:
مذکورہ سیکشن نے اربعین امام حسین(ع) کے موقع پر عراق کے تمام صوبوں کی انجمنوں کے لئے کربلا میں برآمد ہونے والے زنجیر زنی کے جلوسوں کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا جو درج ذیل ہے:
15 صفر و 16 صفر (1442هـ)
تمام علاقوں کے مواكب الضعن
8: رات 11بجے سے لے کر 1بجے تک تمام غیر ملکی انجمنیں جلوس برآمد کریں گی۔
تمام علاقوں کے مواكب الضعن
16صفر1442هـ | |||
1 | ناصریہ گورنریٹ کے مواکب وجلوس عزاء | دن 7 بجے سے | دن 9 بجے تک |
2 | بغدادگورنریٹ کے مواکب وجلوس عزاء | دن 9 بجے سے | دن 11 بجے تک |
3 | نجفگورنریٹ کے مواکب وجلوس عزاء | دن 1 بجے سے | دن 2 بجے تک |
4 | دیوانیہگورنریٹ کے مواکب وجلوس عزاء | دن 2 بجے سے | دن 4 بجے تک |
5 | كاظميہ گورنریٹ کے مواکب وجلوس عزاء | شام 4 بجے سے | شام 6 بجے تک |
6 | ميسان گورنریٹ کے مواکب وجلوس عزاء | رات 7 بجے سے | رات 9 بجے تک |
7 | ديالى گورنریٹ کے مواکب وجلوس عزاء | رات 9 بجے سے | 11 بجے تک |
8: رات 11بجے سے لے کر 1بجے تک تمام غیر ملکی انجمنیں جلوس برآمد کریں گی۔
17صفر1442هـ | |||
1 | بصرة گورنریٹ کے مواکب وجلوس عزاء | دن 7 بجے سے | دن 9 بجے تک |
2 | بابل گورنریٹ کے مواکب وجلوس عزاء | دن 9 بجے سے | دن 11 بجے تک |
3 | واسط گورنریٹ کے مواکب وجلوس عزاء | دن 1 بجے سے | دن 3 بجے تک |
4 | كركوك اور نينوى گورنریٹ کے مواکب وجلوس عزاء | سہ پہر 3 بجے سے | شام 5 بجے تک |
5 | سماوہ گورنریٹ کے مواکب وجلوس عزاء | شام 7 بجے سے | شام 9 بجے تک |
6 | صلاح الدين گورنریٹ کے مواکب وجلوس عزاء | رات 9 بجے سے | رات 11بجے تک |
7 | غیر ملکی مواکب وجلوس عزاء | رات 12 بجے سے | رات 1 بجے تک |
یہ بات واضح رہے کہ مذکورہ بالا وقت میں جلوس کا روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے باب القبلہ والی طرف کے بیرونی گیٹ پہ پہنچنا ضروری ہے