روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے تمام میڈیا اداروں اور صحافیوں کے لیے اربعین کو کوریج دینے کے لیے خصوصی سہولیات

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے میڈیا سیکشن کے ڈپٹی ڈاریکٹر احمد صادق نے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے تمام میڈیا اداروں اور صحافیوں کو اربعین امام حسین(ع) کی زیارت اور اس دوران انجام دیے جانے والے عبادتی و عزائی مراسیم کو دونوں حرموں اور ما بین الحرمین سے براہ راست نشر کرنے اور رپوٹنگ کی دعوت دی ہے اور اعلان کیا ہے جو بھی ادارہ یا صحافی زیارت اربعین کی دونوں حرموں کے ایریا سے رپوٹنگ کرنا چاہتا ہے اس کے لیے حرم کا ادارہ وسائل نقل ونشر سمیت حرموں کے ایریا میں داخلے کا خصوصی اجازت نامہ اور آئی ڈی کارڈ جاری کرے گا اور باقی تمام امور کی انجام دہی کے حوالے سے بھی مکمل تعاون کرے گا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: