اربعین امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے کربلا میں نکالے جانے والے ماتم و سینہ زنی کے جلوسوں کا ٹائم ٹیبل

تمام مناسبات اور اربعین امام حسین(ع) کے موقع پہ کربلا میں نکالے جانے والے ماتمی جلوسوں کی تنظیم اور جلوس کے نکالنے کے وقت کی تعیین امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے شعائر و حسینی انجمنوں کے سیکشن کی طرف سے کی جاتی ہے تاکہ مکمل نظم و ضبط کے ساتھ تمام جلوس عزاء برآمد سکیں۔ مذکورہ سیکشن نے اربعین امام حسین(ع) 1442ھ کے احیاء کے لیے عراق کے تمام صوبوں اور غیر ملکی انجمنوں کے لئے ماتم اور سینہ زنی کے جلوسوں کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا جو درج ذیل ہے:

18صفر1442هـ

ناصریہ گورنریٹ کے مواکب وماتمی جلوسدن 6 بجے سےدن 9 بجے تک ً
عمارہ گورنریٹ کے مواکب وماتمی جلوسدن 9 بجے سےدن 11 بجے تک
مواكب مجلس اعلى و منظمة بدردن 1 بجے سےدن 2 بجے تک
ديالى اور صلاح الدين کے مواکب وماتمی جلوسدن 2 بجے سےدن 4 بجے تک
هيئت أنصار الشهيد الصدرشام 4 بجے سےشام5,30بجے تک
واسط گورنریٹ کے مواکب وماتمی جلوسرات 7بجے سےرات8 بجے تک
دیوانیہ گورنریٹ کے مواکب وماتمی جلوسرات8 بجے سےرات10 بجے تک
بغداد گورنریٹ کے مواکب وماتمی جلوسرات10بجے سےرات 11بجے تک
غیر ملکی مواکب وماتمی جلوسرات11بجے سےرات 12بجے تک


19صفر1442هـ

كاظمیہ گورنریٹ کے مواکب وماتمی جلوسدن 7 بجے سےدن 8 بجے تک
نجف گورنریٹ کے مواکب وماتمی جلوسدن 8 بجے سےدن 9 بجے تک
بصرہ گورنریٹ کے مواکب وماتمی جلوسدن 9 بجے سےدن 11 بجے تک
سماوہ گورنریٹ کے مواکب وماتمی جلوسدن 1 بجے سےدن 2 بجے تک
مواكب حزب دعوة اور مواکب بني تميمدن 2 بجے سےدن 4 بجے تک
بابل گورنریٹ کے مواکب وماتمی جلوسشام 4 بجے سےشام 5,30 بجے تک
كركوك اور نينوى کے مواکب وماتمی جلوسرات 7 بجے سےرات 9 بجے تک
عين التمر کے مواکب وماتمی جلوسرات 9 بجے سےرات 10 بجے تک
غیر ملکی مواکب وماتمی جلوسرات 10بجے سےرات 12 بجے تک
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: