عید میلاد النبی کے دن سادۃ الخدم کا منفرد روایتی انداز اور زائرین کو مبارکباد

اہل بیت علیھم السلام کے چاہنے والوں کے لیے عید میلاد النبی(ص) ایک عظیم ترمسرت دن ہے اور اس دن شیعیان اہل بیت ؑ سمیت تمام مسلمان اپنے اپنے انداز میں خوشی مناتے ہیں۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے سادۃ الخدم سیکشن سے منسلک خدامعید میلاد النبی(ص) کے دن اپنے روایتی لباس پہنے ہوئے اور پھولوں سے مزین فولادی گرز کو تھامے حرم کے ہر دروازے پہ زائرین کا استقبال کرتے ہیں اور انہیںعید میلاد النبی(ص) کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔عید میلاد النبی(ص) کے دن لی گئی زیرِ نظر تصاویر میں آپ سادۃ الخدم کے روایتی انداز کو دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: