العمید یونیورسٹی میں (2020 / 2021ء) کے درسی سال کے لیے داخلے جاری ہیں

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی ہیئت برائے تربیت واعلی تعلیم کے زیر انتظام کام کرنے والی العمید یونیورسٹی نے درسی سال (2020 / 2021ء) میں داخلہ کے خواہش مند طلاب کے لیے اپنے دروازے کھول دئیے ہیں۔

العمید یونیورسٹی کے میڈیکل کالج، ڈینٹس کالج اور نرسنگ کالج میں طلاب کو اس سال داخلہ دیا جائے گا اور وضع شدہ قواعد و ضوابط کی روشنی میں قبول ہونے والے طلاب کو تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
میڈیکل میں داخلہ کے لیے گزشتہ تعلیمی مرحلہ میں کم از کم 92 فیصد

ڈینٹسٹی میں داخلہ کے لیے گزشتہ تعلیمی مرحلہ میں کم از کم 83 فیصد

فامیسی میں داخلہ کے لیے گزشتہ تعلیمی مرحلہ میں کم از کم 83 فیصد

نرسنگ میں داخلہ کے لیے گزشتہ تعلیمی مرحلہ میں کم از کم 60 فیصد

نمبروں کا ہونا ضروری ہے۔

واضح رہے یونیورسٹی میں استقبالیہ اور انفارمیشن عملہ آنے والے طلاب کو داخلے کے حوالے سے تمام تفاصیل فراہم کر رہا ہے۔ آپ بھی مندرجہ ذیل پتہ یا ویب سائٹ یا فون نمبرز سے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں:

جامعة العمید / طريق: كربلاء-نجف/ مقابل العمود المرقّم(1238)

https://alameed.edu.iq/

(07817448000) یا (07733078000) یا (07602418000).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: