یورپی یونین کے سفیر کی اعلی دینی قیادت کے خصوصی نمائندے سے ملاقات

بروز جمعرات 9 جمادی الثانی 1442ھ بمطابق 26 نومبر 2020ء کو یورپی یونین کے عراق میں تعینات سفیر مارٹن ہوس نے روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) میں اعلی دینی قیادت کے خصوصی نمائندے علامہ سید احمد صافی (دام عزہ) سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں روضہ مبارک کے سیکرٹری جنرل سید محمد اشیقر اور مجلس ادارہ کے بعض ارکان بھی موجود تھے، ملاقات میں متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مختلف مشترکہ منصوبوں کے بارے میں گفتگو کی گئی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: